رضویہ کے علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن،9ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا رضویہ کے علاقے میں محاصرہ-پولیس کی بھاری نفری کا علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن،آپریشن کےدوران 9ملزمان گرفتار،اسلحہ منشیات برآمد،گرفتار ملزمان میں محبوب عالم،ایوب لالا اوراقبال بوٹا شامل ہے-ملزمان میں عادل، قیصر محمود اور احسان پارو شامل ہے-شیر بہادرعرف شیرو اور شان وارن بھی ملزمان میں شامل ہے-گرفتار محبوب عالم منشیات فروش مجاہد کابھانجا ہے-ایوب لالا منشیات فروش نادر کےلیےچوکیداری کرتاہے-قیصرمحمود کا نام انٹیلجنس رپورٹ میں شامل ہے-احسان پارو پولیس کے خلاف اشتعال انگیزی میں ملوث ہے-گرفتار تمام ملزمان سے منشیات اور ایک پستول برآمد ہوا ہے-ملزمان سے مذید تفتیش کا عمل جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں