تھانہ زمان ٹاؤن کی حدودمیں پولیس مقابلہ،ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی ایس زمان ٹاون کی حدود میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ پولیس مقابلہ ہوا- نورانی بستی نزد قبرستان پر ہوا۔ASI شفیق احمد بمعہ پولیس پارٹی علاقہ گشت میں مصروف تھے ایک شخص نے بتلایا کہ دو ملزمان اسلحہ کے زور پر مجھ سے میرا پرس جس میں دس سے گیارہ ہزار روپے و موبائل فون چھین کر فرار دوران تعقب پولیس پارٹی سے مزمان کی دو بدو فائرنگ ہوئ جس کہ نتیجہ میں دوران پولیس مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا جس نے دریافت پر اپنا نام کاشف ولد امیر احمد بتلایا ایک ملزم رات کے اندھیرے کی وجہ سے فرار ہوا جس کا نام پکڑے ہوئے مزم نے فرید عرف وکی بتلایا زخمی ملزم۔سے ایک ضرب ٹی ٹی پستول بمعہ لوڈ میگزین چار رائونڈ زندہ برامد ہوے ایک عدد موٹر سائیکل نمبر 0395 KIU (07.07.2021)سرکہ تھانہ زمان ٹاون برآمد ہوئ مزہد چھینا ہوا سامان جس میں 10650روپے ایک عدد موبائل فون ویگو ٹیل کی پیڈ برآمد ہوا جو کہ مدعی نے شناخت کیا مزید مزم کے ساتھی کو پکڑنے کیلئے چھاپے مارے جار ھے ہیں تفتیش جاری ہے کریمنل ریکارڈ مرتب کیا جارہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں