مین سپر ھائی وے بلمقابل جمالی پل کےقریب موٹر سائیکل ملزمان کی کارپرفائرنگ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایسٹ ضلع سچل پولیس اسٹیشن کی حدود مین سپرھائی وے بالمقابل جمالی پل کےقریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی ڈکیتی کی کوشش مزاحمت پرملزمان کی فائرنگ جس سے کار میں موجود انس ولد محمد رفیق عمری 35 سالہ اور انصر ولد عرفان عمری 28 سالہ زخمی ھو گے ملزمان موقع سے فرار ھوگے-واضح رہے کہ زخمیوں کو علاج معالجہ کے لیے پٹیل اسپتال شفٹ کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں