شراب کی سپلائی ناکام،ملزم 70بوتل شراب سمیت گرفتار

سکھن(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس نے جمعہ مبارک کے روز شراب سپلائی کی کوشش ناکام بنادی-تفصیلات کے مطابق سکھن پولیس انٹیلیجنس بیسڈ پر کاروائی کرکے ریڑھی گوٹھ ڈبلا پاڑہ میں دوکان پر چھاپہ مار کر ملزم درجن ٹھاکر کو گرفتار کر کے 70 بوتل شراب برآمد کرلی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں