اسکولوں میں ویکسینیشن کا خوف،بچے اسکول جانے سے گھبرانے لگے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اسکولوں میں ویکسینیشن کاخوف بچے اسکول جانےسےگھبرانےلگے والدین کی پریشانی میں مبتلا ویکسینیشن کا اجازت نامہ فارم جس میں کسی بھی قسم کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ری ایکشن کی مکمل ذمہداری والدین کی ہوگی محکمہ صحت اسکے مضر اثرات سے آزاد اور بری الزمہ ہوگا والدین اپنے بچوں کو جبری ویکسینیشن کی خبروں سے پریشاں ہو کر بچوں کو اسکول چھوڑنے اور ناپڑھانے پر غور کرنے لگے اگر ایسا ہوا تویہ محکمہ صحت اور این سی اوسی کی تعلیم دشمنی اور عداوت تعلیم کے مترادف ہوگا-

اپنا تبصرہ بھیجیں