ٹریفک پولیس کیجانب سے کلفٹن دوتلوارپرنئے بس اسٹاپ تعمیرکردیاگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریفک پولیس کی جانب سے کلفٹن مںی دو تلوار پر نئے بس اسٹاپ تعمیر کیا گیاہے ، آج مورخہ 29 ستمبر 2021 کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بر سٹر مرتضی وہاب نےٹریفک پولیس کی جانب سے بنائے گئے بس اسٹاپ کا افتتاح کیا-افتتاجی تقریب میں ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا، ایس ایس پی ساؤتھ زبری نظرو شخں، ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ غلام نبی کیریو اور دیگر افسران بھی موجودتھے۔بس اسٹاپ پر نصب سر فس ماؤنٹ ڈیوائسٹ کے ذریعے ٹریفک اپ ڈیٹس اور دیگر معلومات بورڈز پر آویزاں کی جائنگیے۔ اس موقع پر برسسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی شہر مںب ٹریفک کے نظام کو بہتر اور جدید بنائینگے اور ٹریفک کے مسائل پر ملکر قابو پائیں گے۔ بر سٹر مرتضی وہاب نے مزید کہاکہ ہر فرد ٹریفک قواننا پر عمل کرے تو اس مسئلے پر کافی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے۔ برسسٹر مرتضی وہاب نےکلفٹن مںں نئے بس اسٹاپ،جدید ڈیوائس آویزاں کرنے اور ٹریفک پولسپ کے دیگر اقدامات پر انہںی سراہا۔ کراچی ٹریفک پولسی اپنے فرائض کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت مںک بھی مصروف عمل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں