سمندری طوفان گلاب کے اثرات،کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تیزہواؤں کے باعث فیریر ہال پارک کے قریب بجلی کا پول گاڑی پرگرگیا-کچھ ہی فاصلے پر ایک درخت بھی تیزہواوں کےباعث اکھڑ گیا-بجلی کاپول گرنےکےباعث اطراف کےعلاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثرہے-پول گاڑی پر گرنے کے باعث گاڑی کو نقصان پہنچا-اطلاع ملتے ہی کے الیکٹرک کا عملہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئے-واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی-

اپنا تبصرہ بھیجیں