ڈالرمہنگا،مہنگائی میں تیزی،خام مال کی قیمتیں بڑھ گئیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈالر مہنگا ہونے کے ساتھ مہنگائی بھی مزید بڑھنے لگی-خام مال کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے یکم اکتوبر سے غریب کی سواری موٹر سائیکل cD70 . cG125 مزید مہنگی ہو جائے گی -آٹو پارٹس بھی مہنگے ہو گئے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے-انٹر بنک میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی انتہا کو چھوگیا۔ڈالر کا انٹر بنک ریٹ 170 روپے 50 پیسے ہو گیا-اوپن مارکیٹ میں ڈالر 173روپے کا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں