اقبال ٹاؤن میں ٹیکنیکل بورڈ کے طلباکا احتجاج

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)اقبال ٹاؤن میں ٹیکنیکل بورڈ کے طلباء کا احتجاج کا معاملہ،ایس ایچ او اقبال ٹاؤن عمران قمر اور پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی-مظاہرین سے مذاکرات کے بعد روڈ کلئیر کروا دیا گیا۔اقبال ٹاؤن روڈ تمام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں