ڈی آئی جی آپریشن لاہورنے نوسربازگرفتارکرلیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی آپریشن کیپٹن سہیل نے نوسر باز گرفتار کر لیا-عامر خورشید نے ڈی آئی جی آپریشن کیپٹن (ر)سہیل چوہدری کو اپنا تعارف فیڈرل سیکرٹری کروایا-ڈی آئی جی آپریشن کیپٹن (ر)سہیل نے پیشہ وارانہ مہارت سے عامر خورشید کی جانچ پڑتال کی تو پتہ چلا کہ وہ نوسر باز ہے-کیپٹن (ر)سہیل نے ملزم عامر خورشید کو گارد انچارج کے حوالہ کیا اور تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج کروایا-نوسر باز،ٹاوٹ حضرات ڈی آئی جی آپریشن کے دفتر جانے سے پرہیز کریں کہیں ایسا نہ ہو آپ کا راز کھل جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں