وزیراعظم سے کرغزستان میں پاکستان کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم سےکرغزستان میں پاکستان کےسفیرسرداراظہرطارق خان کی ملاقات۔وزیراعظم کو پورے وسط ایشیائی خطے خصوصا کرغزستان کے ساتھ اقتصادی سفارتکاری کے امکانات سے آگاہ کیا گیا۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کرغزستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور کاروبار کو فروغ دینے کے لیے علاقائی روابط کو مستحکم کیا جاۓ-

اپنا تبصرہ بھیجیں