لاہورہائیکورٹ میں توڑپھوڑکرنیوالا وکیل گرفتارہوگیا

‏لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ہائیکورٹ کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کرنے والا گنڈا وکیل زیر حراست-‏وکیل نے کاپی برانچ کے کاؤنٹر کے تمام شیشے توڑ دیئے-‏وکیل نے ڈنڈے سے کاپی برانچ پر حملہ کیا-‏انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت وکیل کے خلاف تھانہ انارکلی میں پرچہ درج کرلیا گیا-‏توڑ پھوڑ کرنیوالے وکیل کا لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ-پہلے مرحلے میں لائسنس معطل پھر منسوخ کیا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں