ماضی میں مردم شماری کا مسئلہ متنازع رہا،فردوس شمیم نقوی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ماضی میں ملک میں مردم شماری کامسئلہ متنازع رہا،وزیراعظم ملک میں ٹیکنالوجی کےذریعےمردم شماری کاعمل لارہےہیں-ہم سندھ حکومت کو بتارہے ہیں کہ مردم شماری کے عمل پر اعتراض ہے تو پہلے بتائیں-عمل کے بعد اعتراض قبول نہیں کیاجائیگا-پاپا پپو پارٹی نے اس صوبے کا بیڑا غرق کردیا ہے-کراچی کے لوگ گدھے نہیں ہیں-ہم جانتے ہیں سندھ حکومت مردم شماری کو متنازع بنائے گی-اگر اپنے کوئی ہوم ورک کیا ہے تو منظر عام پہ لائیں-ملک میں ساتواں بڑا سینسز ہونے جارہے ہیں-سندھ میں اربن اور رورل کوٹے کا مسئلہ ہے-کوٹے کا مسئلہ اور کسی صوبے میں نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں