شیخوپورہ میں جعلی پیر عوام کو لوٹنے میں مصروف

شیخوپورہ (ایچ آر این ڈبلیو) فاروق آباد میں پیروں نے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا محلہ شاہ آباد اور محلہ نظام پورہ محلہ رسول پورہ کالونی موڑ سچاسودا ڈیرہ ملا سنگھ جاتری میں لوگوں کو لوٹ رہے ہیں بابا غلام نبی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان جعلی پیروں سے لوگوں کی جان بخشی کرائی جائے اور اعلی حکام سے اپیل کی جاتی کہ عرزا بی بی بابا نواز رانا مختار محلہ رسول پورہ محمد بوٹا جعلی پیروں نے لوگوں کے گھر تباہ برباد کر دیئے بابا آصف نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان جعلی پیروں نے عوام الناس سے پانچ ہزار اور دس ہزار روپے لوٹنا شروع کر دیا شیخوپورہ میں جنڈیالہ روڈ محلہ مجاھد نگر کی عوام نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سے اپیل کی ھے کہ ان نوسربازوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں