دبئی ایکسپو2020 میں دنیا کی جدید ٹرین متعارف

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو)ایکسپو2020 دبئی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری و ساری ہے اور دنیا بھر سے آنے والے سیاح نمائش میں موجود اشیاء اور سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں۔اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے وہاں آنے والے مہمانوں کو دی جانے والی سہولیات کیلئے مزیداہم اقدامات کیےہیں جس کی وجہ سےایکسپوکی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق دبئی ایکسپو2020 میں دنیا بھر سے شرکت کیلئے آنے والے افراد کو ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے دنیا کی پہلی کمپریسڈ ایئر ٹرین متعارف کرائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں