رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی،دوملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس کی مشترکہ کاروائی،ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتارہوگئے- ،ملزمان کا مختلف علاقوں میں 120سے زائد وارداتوں کاانکشاف, اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی-

اپنا تبصرہ بھیجیں