جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی،منشیات سمیت ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈیفنس پولیس کا SP صاحب کلفٹن کی ہدایات پر جراٸم پیشہ افراد کے خلاف کارواٸیوں کا سلسلہ جاری-ڈیفنس پولیس نے سماج دشمن بدنام زمانہ ایک منشیات فروش نارو اقبال ولد عبدالغفور،کوگرفتار کیا ملزم کے قبضہ سے اعلیٰ کوالٹی کی منشیات کرسٹل وزنی 3020 گرام برآمد کرکےملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 851/2021 بجرم دفعہ6/9C نارکوٹکس ایکٹ قائم کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ملزم کا مزید سابقہ ریکارڈ CRO سے حاصل کیا جا رہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں