چین ایک بار پھر کرونا وائرس کی زد میں، بڑی پابندیاں عائد

بیجنگ(ایچ آراین ڈبلیو)ریکارڈ ویکسی نیشن کے باوجود چین میں ایک بار پھر کرونا کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین میں کرونا وبا میں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد لانژو شہر مں لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے، متاثرہ علاقوں میں اسکول اور سیاحتی مقام بند کردیئے گئے جبکہ پروازیں، ٹرینیں اور بس سروس معطل کی جاچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں