گٹکاماوافروخت کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گٹکاماوا ڈیلر اور فروخت کرنے میں ملوث ملزمان سمیت اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں-ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سخت ہدایات پر مختلف تھانہ جات نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے متعدد ملزمان جو گٹکاماوا فروشی میں ملوث تھے کو گرفتار کر لیا جبکے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں تیار گٹکا ماوا برآمد کرلیا- ناظم آباد تھانہ،شکیل جاوید ولدامین جاوید،برآمدگی مسروقہ موٹرسائیکل تھانہ عزیزآباد،بلال کالونی تھانہ،1) فیضان ولد عبدالوحید، برآمدگی : چرس اور نقد زرفروخدگی، یوسف پلازہ تھانہ،1) سمیر ولد جمیل،2) دانش دلشیر راجپوت ولد دلشیر،برآمدگی : 1 پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، مسروقہ موٹر سائیکل اور موبائل فون سمیت نقدی، شاہراہ نور جہاں تھانہ،1) شکیل ولد صدیق،برآمدگی : 25 پیکٹ تیار گٹکاماوا اور نقد، لیاقت آباد تھانہ 1) عبدالرؤف ولد عبدالغفور،برآمدگی : ہیروئین اور نقد،2) شیروز ولد عبدالرحمن،برآمدگی : تیار گٹکاماوا اور نقد،3) محمد ولد سراج الدین،4) شاہد ولد یوسف،5) ساجد ولد امانت،6) شفیق ولد رفیق،7) فراز ولد رفیق،8) آفتاب ولد شفیع،9) احمد ولد محمد خان،برآمدگی : داؤ پر لگی رقم اور تاش کے پتے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں