گاڑی کی ہیڈ لائٹس ڈرائیوروں کو بڑی مشکل میں ڈال سکتی ہیں

یو اے ای(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریفک قوانین کے تحت گاڑی کا حادثہ ہونے پر اس کی رپورٹ پولیس کے متعلقہ ادارے میں کی جاتی ہے جہاں سے گاڑی کی اصلاح و مرمت کرنے کے لیے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہےـایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنی گاڑی میں بیٹھنے سے پہلے ایک بار ضرور چیک کریں کہ آپ کی کار کی ہیڈ لائٹس، بیک لائٹس اور اینڈیکیٹر ٹھیک طرح سے کام کررہے ہیں یا نہیں؟اس کی وجہ یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ٹریفک قوانین اور ان کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں