سعودی عرب میں برقی کاریں چلیں گی، حکومت کا بڑا اعلان

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ2030 تک ریاض میں کم از کم 30 فیصد برقی کاروں کی اجازت دے گا، اس اقدام کامقصدگرین ہاؤس کےاخراج کو کم کرنے کی کوشش کرنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریاض شہر کے رائل کمیشن کے سربراہ فہد الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ ہفتہ کو سعودی ماحولیاتی کانفرنس کے آغاز پراعلان کیا گیا اگلے نو سال کے دوران 8 ملین آبادی والےالریاض شہرمیں کاربن کے اخراج کو نصف کرنے کا منصوبہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں