گٹکا،ماوافروخت کرنے میں ملوث ملزمان،اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گٹکاماوا ڈیلر اور فروخت کرنے میں ملوث ملزمان سمیت اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں-ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سخت ہدایات پر مختلف تھانہ جات نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے متعدد ملزمان جو گٹکاماوا فروشی میں ملوث تھے کو گرفتار کر لیا جبکے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں تیار گٹکا ماوا برآمد کر لیا-1) محمد وقاص ولد محمد طفیل، 52 گرام چرس،ندیم ولد نصیرالدین ،56 گرام چرس،کامران ولد عبدالستار،1 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 2 راؤنڈز، نقد رقم اور موٹر سائیکل،ابراہیم ولد اسحاق،عمیر ولد اقبال، 50 پیکٹ تیار گٹکاماوا، 5 ڈرم گیلی چھالیہ، 87 کلو چونا، 5 بورے ریپر، 16 خالی ٹب، 7 پلاسٹک بالٹی، 20 پیکٹ راج پتی، 1 پلاسٹک خالی ڈرم اور ڈیجیٹل کانٹا-جبکہ ملزم عمر فاروق ولد اسماعیل فرار ہوگیا-ایک اور چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزن یعقوب دھوبل ولد محمد اسماعیل فرار ہوگیا جبکہ کارخانے سے 300 پیکٹ تیار گٹکاماوا ایک پلاسٹک کی بالٹی برآمد،حیدری مارکیٹ تھانہ، کریم فیروز علی،400 پیس A to Z اور 250 پیس One 2 One اور 120 پیس سٹی اور 210 پیس JM. اور 50 پیس جھوم ہراگ-1) اللہ دین ولد محمد رمضان،115 گرام چرس،2) مجیب اللہ ولد رحیم شاہ
برآمدگی : 45 گرام چرس،3) محمد رضوان ولد محمد رفیق،برآمدگی : 60 گرام چرس،1) محمد فاروق ولد محمد اسلم،20 پیکٹ تیار گٹکاماوا، 125 کلو چھالیہ اور نقد 2000 روپے،2) نورالدین ولد نصر الدین،برآمدگی : 105 گرام چرس، 1 موٹر سائیکل اور نقدبرآمد کرلیا گیا-گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں