کورنگی میں اٹھارہ سالہ نوجوان عطائی ڈاکٹرکی غفلت کاشکارہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کورنگی کے علاقے 51.Aمیں اٹھارہ سالہ نوجوان عطائی ڈاکٹر کی غفلت کا شکار ہوگیا-والدہ کا کہناں یے میرا بیٹاں میرا سہارہ تھا-گھرسےمعمولی سا نزلہ زکام کی شکایت تھی-گھرکہ قریب ڈاکٹر کےعلی جس کےباہربورڈ ایک بی بی ایس کا لگا ہوا ہے-علاقے مکینوں کا کہنا عطائی ڈاکٹر بہت ہی بااثر ہے-سیاسی اثروثوق کی بنیاد پر کلینک کھول کر بیٹھا ہے-علاقعہ مکینیوں کا کہناہے کہ اس سے پہلے بھی اسی عطائی ڈاکٹر کی غفلت سے چار جانوں کی اموات ہوچکی ہے-فیس روپے کی تجویز ہزاروں روپے کی چھ بہنوں کا بھائی مان کا باپ کاسہارا عطائی طبعی ٹارگیٹ کلر کی جان جی بازی ہارگیا-سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا عملہ سستی کا شکارہے-لاکھوں کڑورو روپے کے بجٹ اپنے عیاشیوں کی نظر کیے جاتے ہیں-سندھ ہیلتھ کیئر ان خطرناک مارکیٹ کلرو پر سختی سے قانونی کاروائی کیوں نہں کرتا-سندھ ہیلتھ منسٹری کی جانب سے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن پر کوئی تحقیقاتی ٹیم کیو نہیں ہے-سندھ ہیلتھ کئیر کی ٹیم پہلے جعلی کیلنک بند کرتے ہیں-اور پھر انھوئی عطائیوں کے کیلنک دوبارہ کھول دیتے ہے-جرمانہ عائد کرکے انسانوں کی جانیں مس ڈائگنوز کی وجہ سے اموات کا باعث بن رہی ہے اس کا ذامدر کون ہے-سندھ ہیلتھ کیئر کمشین اپنی مدعیت میں ان ہر ایف آئی آرکیو نہیں کٹواتی-جگہ جگہ عطائیوں کی بھرمار ہے-لاکھوں کی حساب سےعطائیوں نےصحت کےنام پرکلینک کھول کرلوٹ ماٹ اور قتل عام کا بازار گرم کیا ہوا ہے-سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن خاموش اندرونی ذرائع کے مطابق عطائی ڈاکٹر سالانہ لاکھوں رویے بھتہ دیتے ہے-من پسند عطائیوں پر خاص نظرے کرم ہے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے انسداد عطائیت ڈائریکٹوریٹ سیکٹری ہیلتھ ہیلتھ منسٹرایس ایس پی کورنگی اس دل سوز واقعات کا نوٹس اور نہ اہل کرپٹ کالی بھیڑوں جو سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن میں چھپی ہے-ان پر کریک ڈاؤن کرکے محکمنہ کاروئی عمل میں لائی جائی اور عطائی ڈاکٹر علی کے خلاف کیلنک سیل کرکے مقدماہ درج کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں