کے ایم سی نے بیچ ویوپارک کے سامنے ڈرائیوان سنیماچلانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کے ایم سی نے بیچ ویو پارک کے سامنے ڈرائیو ان سینما چلانے کا فیصلہ کرلیا-کراچی: ساحل سمندر پر ڈرائیور ان سینما چلایا جائے گا، مقصد شہریوں کو سمندر کے قریب بہتر تفریح مہیا کرنا ہے-کراچی: ڈرائیو ان سینما کا باقاعدہ آغاز 26 نومبر سے کیا جائے گا-سن سیٹ سینما پر ہفتے میں 3 دن جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو یادگار فلمیں دکھائی جائیں گی-شہری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھ کر فلم سے محفوظ ہوسکیں گے-سینما کو دیکھنے کے لئے آنے والے شہریوں کی کار پارکنگ کا انتظام بھی کیا گیا ہے-کراچی: 150 کاریں بیک وقت سینما کے اطراف کھڑی ہوسکیں گی-6 ،ختلف درجوں میں فلموں کی نمائش کی جائے گی-کراچی: کلاسک ناولوں پر مبنی اور اینی میٹیڈ فلمیں بھی دکھائی جائیں گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں