نسلہ ٹاورکیس،مجھے تھوڑا سن لیاجائے،حافظ نعیم کی سرزنش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نسلہ ٹاور کیس،جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کئ سخت سرزنش-مجھے تھوڑا سن لیا جاۓ-یہاں کوئی سیاسی تقریر کی اجازت نہیں دیں گے جائیں بیٹھ جائیں جاکر-کمشنر صاحب بلڈنگ کو نیچے سے گرانے کا کیا طریقہ ہے-آج شام سے اوپر سے کام بھی شروع ہوگا-ماہرین سے مدد لی ہے یا خود ہی کررہے ہیں-کب مکمل کریں گے آپ ؟ ہم نے ایک ہفتہ کا وقت دیا تھا-جائیں چار سو لوگوں کو لگا دیں-دوسولوگ کام کررہے ہیں-چارسولوگوں کو لگائیں جا کر-معاوضہ کا حکم کردیں-ہم نے حکم دیا ہوا ہے-سندھ حکومت کو حکم دیا جاۓ معاوضہ ادا کرے-آپ کون ہیں کیا انٹرسٹ ہے اس بلڈنگ میں آپ کا-میں شہری ہوں یہاں کا اسلئیے آیا ہوں-جائیں یہاں سے باہر جاکر تقریر کریں یہاں سیاست نہیں کریں-کمرہ عدالت سے باہر جاکر سیاست کریں یہاں آپ کا کام نہیں-عدالت کی کمشنر کراچی کو ایک ہفتہ میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم-کمشنر کراچی انہدام مکمل کرکے رپورٹ پیش کریں-

اپنا تبصرہ بھیجیں