بہادرآباد،رفاعی پلاٹس پر قبضہ،ڈیڈاسٹاک پر پہنچ چکی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بہادر آباد، کراچی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی یونین رفاعی پلاٹس پر قبضے کا کیس-ملک کی اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی-کمرشلائزیشن سے انڈسٹریز بند ہوچکیں-پورے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے-اس دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں-ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے-منسٹری ورکس نے تمام سوسائٹیز کے لے آؤٹ پلان غائب کردیے-ان تمام لے آؤٹ کو اب تبدیل کیا جا رہا ہے-سندھی مسلم سوسائٹی کا حال تو یہ ہے کوئی چل نہیں سکتا-یہ شہر، شہر رہنے کے لیے چھوڑا نہیں-ہر جگہ کو کمرشلائزڈ کردیا گیا-ملک میں کالا پیسہ زیادہ ہے-کمرشلائزیشن سے انڈسٹریز بند ہوگئیں-لوگوں نے انڈسٹریز ختم کرکے پیسہ زمینوں پر لگا دیا-دیکھتے ہی دیکھتے کراچی کا بیڑا غرق کردیا-ہر کونے پر مارکیٹں، دوکانیں ہی دوکانیں بنا دی گئیں-لیگل کے ساتھ غیر قانونی کام بھی جاری ہے-پرکوئی زمین پر پیسے لگا کر کما رہا ہے-اکانومی گھر، مکان اور بلڈنگز پر تبدیل ہو چکی-دوران سماعت چیف جسٹس سیکرٹری منسٹری ورکس پر برہم ہوگئے-وزرات ورکس نے تو ہل پارک بھی اٹھا کر بیچ دیا تھا-منسٹری ورکس میں کیا ہو رہا ہے-اسلام آباد میں بیٹھ کر پتہ نہیں ہوتا، کیا ہو رہا ہے-آپ کی منسٹری نے سب کچھ بیچ ڈالا-یہ تمام الاٹمنٹ جعلی ہیں-ہمارے سامنے تو ایک کیس آیا، پتہ نہیں کیا کچھ کیا ہوگا-ہمارے ہاں لوگ اتنے بھی معصوم نہیں-دو ماہ میں کثیر المنزلہ عمارت کھڑی کر دی جاتی ہے-ہماری اراضی مکمل قانونی ہے، جناح کوآپریٹو سوسائٹی کے جنید مانگڈا کا موقف-کمیونٹی سینٹر، کمیونٹی سینٹر کے نام الاٹ ہوتا ہے-مگر یہ کمیونیٹی سینٹر تو آپ کے نام الاٹ ہوا؟ چیف جسٹس کا جنید مانگڈا سے مکالمہ-کیا یہ سب پارک کی اراضی ہے-یہ تمام کی تمام پارک کی اراضی تھی-میرے پاس سوسائٹی کا ماسٹر پلان موجود ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں