فہیم مغل کی خودکشی قتل ہے،ایکسپریس کی انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)یونین آف جرنلسٹس نے بیروزگار اخباری کارکن فہیم مغل کی خودکشی کو قتل قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فہیم مغل کے قتل کا مقدمہ ایکسپریس اخبار کی انتظامیہ کیخلاف درج کیا جائے۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر نظام الدین صدیقی، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی سمیت مجلس عاملہ کے تمام اراکین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہ…

اپنا تبصرہ بھیجیں