کورنگی میں سلنڈردھماکہ،2افرادشدیدزخمی ہوگئے،جناح ہسپتال منتقل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کورنگی 06 نمبر قبرستان جلیبی چوک کے قریب دوکان میں سلینڈر دھماکے سے 02 افراد شدید زخمی۔زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔زخمی ہونے والے افراد کی شناخت کامران ولد محمد علی عمر36سال، نامعلوم ولد نامعلوم عمر65سال بتائی جاتی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں