ایک پاکستان کی بات کرنیوالوں کے قول وفعل میں تضادہے،مرتضی وہاب

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وہ لوگ جونسلہ ٹاور پر کھڑے ہوکر پہس کانفرنس کرتےہیں انہوں نےاسمبلی سے راہ فرار اختیار کرلی-پیپپلز پارٹی نے اس قرارداد کو منظور کیا-قانون سازی تیار کرکے وزیر اعلی کا ڈرافٹ بھیج دیا ہے-اس آرڈیننس کو گورنر کو بھجوا دیا گیا ہے-امید ہےگورنر آرڈیننس کے ڈرافٹ کو اپروو کریں گے-پنجاب میں جس طرح یہ قانون آیا ہے اسی طرح کا۔سندھ میں ہے-صرف ایک پیرا شامل کیا گیا ہے کے انٹی انکروچمنٹ ڈرائیو کو فوری طور روک دیا جائے جبتک کمیٹی فیصلہ نہیں کرتی-امید ہے وہ لوگ جو ایک پاکستان کی بات کرتے ہیں انکے قول و فیل میں تضاد نہیں ہوگا-وہ لوگ اس پر سیاسی رسہ کشی نہیں کریں گے امید ہے-ہم اس آرڈیننس کو اسمبلی سے پاس بھی کروائیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں