سندھ کابینہ کا اجلاس،صوبائی وزرا،مشیرویگرکی شرکت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس-اجلاس میں صوبائی وزرا،مشیر، معاون خصوصی، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، پرنسپل سیکریٹری اور متعلقہ افسران شریک-سندھ کابینہ اجلاس میں انویسٹمنٹ، پاپولیشن اور ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے ترقیاتی پورٹفولیو کا جائزہ لیا جائے گا-این ایف سی کی دو سالہ مانیٹرنگ رپورٹ، پراپرٹی ٹیکس کو ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ سےلوکل کاؤنسل کومنتقلی، ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں ایڈمیشن کا مسئلہ، پیپلز بس سروس اور مختلف محکموں کے ایکٹ میں ترامیم شامل ہیں-اجلاس میں گزشتہ کابینہ کے منٹس منظور کیے گئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں