‏سمندر میں ایک اور طوفان بننے کا امکان،محکمہ موسمیات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات کےمطابق خلیج بنگال میں موجودہوا کا کم دباؤ کچھ دن میں سمندری طوفان بن سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بننے کی صورت میں اسے ’جواد ‘ کا نام دیا جائے گا جو سعودی عرب کا تجویز کردہ ہے۔سردار سرفراز  نے بتایا کہ سمندری طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں