سٹی کورٹ کے قریب غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سٹی کورٹ کے قریب غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی-عدالت نے حکم عدولی پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنوبی ایس بی سی اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے-ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے جنوبی کے وارنٹ گرفتاری 30 ہزار کے عوض جاری -بتائیں، ڈپٹی ڈائریکٹر جنوبی کیوں پیش نہیں ہوا-وارنٹ جاری کر دیتے ہیں زیادہ عزت سے آنا پڑے گا-دوکان نمبر تین عزیز چیمبر سے متصل میری اراضی پر پلرز کھڑے کردے گئے-عدالت کمپلسیری اوپن اسپیس خالی کرانے کا حکم دے چکی-عدالت نے 2014 میں ایس بی سی اے کو غیر قانونی حصہ مسمار کرنے کا حکم دیا تھا-ایس بی سی اے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرر ہے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں