داعش خراساں کا سابق سربراہ شمالی افغانستان میں جہنم رسید کر دیا گیا

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) داعش خراسان کا سابق سربراہ اور ٹی ٹی پی کا سابق کمانڈر اسلم فاروقی شمالی افغانستان میں ایک جھڑپ میں مارا گیا.

یاد رہے کہ اسلم فاروقی کو 2017 میں داعش خراسان کا رہنما مقرر کیا گیا جبکہ 2020 میں افغان حکومت نے اسے گرفتار کر لیا، اس کی گرفتاری کے بعد پاکستان نے اس کی حوالگی ‏
کا مطالبہ کیا جسے اشرف غنی حکومت نے مسترد کردیا، تالبان کی حکومت آنے پر جب تمام جیلیں کھولی گئی تو یہ شخص بھی فرار ہو گیا اور آج ایک جھڑپ میں اپنے انجام کو پہنچ گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں