صدرمملکت کی ایف بی آرکی جانب سے انتظامی ناانصافی پرشہری سے معذرت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏صدر مملکت کی ایف بی آر کی جانب سے انتظامی ناانصافی پر شہری سے معذرت کرلی-صدرمملکت کا 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ ناروا سلوک پر اظہاربرہمی-چیئرمین ایف بی آر غیرذمہ داری اور بدعنوانی کا جائزہ لیں- معاملے میں ملوث تمام افراد کیخلاف کارروائی ہوگی-

اپنا تبصرہ بھیجیں