سیشن کورٹ اسلام آباد میں نورمقدم قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت‏ ہوئی-تفتیشی افسر پرملزم ظاہرجعفر کے وکیل کی جرح‏-شوکت مقدم ہمارے پہنچنے سے پہلے موجود تھے-ایف سیون گھر سے لاش 20 جولائی کو مردہ خانہ کے لیے بھجوا دی تھی-ظاہر جعفر کا پہلا ریمانڈ 21 جولائی کو لیا، کسی بھی برآمد چیز کا ذکر نہیں کیا-جج نے دوبارہ 23 جولائی کو ملزم کو پیش کرنے کا کہا-نور مقدم کا موبائل فون بمعہ آئی ایم ای آئی نمبر نہیں لکھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں