ملک میں کورونا کے مزید7195کیسزرپورٹ ہوگئے،8اموات ہوئیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‏24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 7195 کیس رپورٹ ہوئے-ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 47 ہزار 800 ہوگئی-ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 76 ہزار 617 ہوگئی-‏ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 8 اموات-ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہزار 105 ہوگئی- 24 گھنٹے میں کورونا کے 833 مریض صحت یاب ہوئے-‏کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 69 ہزار 78 ہوگئی- 24 گھنٹے کے دوران 57 ہزار 401 کورونا ٹیسٹ کیے گئے-ملک بھر میں 2 کروڑ 45 لاکھ 90 ہزار 353 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے-‏کورونا سے متاثر 1113 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے-پنجاب 4 لاکھ 64 ہزار 431، سندھ میں 5 لاکھ 26 ہزار 899 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں-خیبرپختونخوا ایک لاکھ 85 ہزار 340، بلوچستان میں 33 ہزار 941 کیس رپورٹ ہوئے-‏اسلام آباد ایک لاکھ 18 ہزار 292، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 497 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں-آزادکشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 35 ہزار 400 ہوگئی-ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 12.53 فیصد رہی-

اپنا تبصرہ بھیجیں