تارکین وطن کیلئےسول میرج اور طلاق کے قانون سے متعلق اہم فیصلہ

ابوظبی(ایچ آراین ڈبلیو)ابوظبی نے تارکین وطن یا غیر ملکیوں کے لیے سول میرج اور طلاق کے قانون کے نفاذ کے لیے قواعد و ضوابط کی منظوری دے دی ہے۔یک نجی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق ان قواعد کے تحت سول میرج اور اس کے اثرات بشمول عدالتی طلاق، بچوں کی مشترکہ تحویل، طلاق کی وجہ سے پیدا ہونے والے مالی مسائل، وصیت، وراثت اور گود لینے سے متعلق معاملات کی تشریح کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں