دعامنگی اغواکیس،قیدی کے قرارہونیکامعاملہ،اے ایس آئی عدالت میں پیش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)دعا منگی اغواء کیس میں قیدی ذوہیب قریشی کے فرار ہونے کا معاملہ-جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے کیس کے مدعی اے ایس آئی خالد حسین عدالت میں پیش کر دیا-عدالت کا ملزم خالد حسین کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم-عدالت کا آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے کیس کا چالان طلب-کیس میں اب تک چھے ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں-دیگر ملزمان میں ہیڈ کانسٹیبل محمد نوید، ہیڈ کانسٹیبل نایاب احمد،ہیڈ کانسٹیبل محمد یونس،کانسٹیبل حبیب ظفر اور عمر فاروق شامل ہیں-ملزم زوہیب قریشی کے فرار کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں