کریپٹوکرنسی،بٹ کوائن سے آمدنی کا معاملہ،مقدمہ کیخلاف وقارذکاکی درخواست

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کریپٹوکرنسی اوربٹ کوائن سےآمدنی کا معاملہ،ایف آئی اے کےمقدمہ کےخلاف وقارزکا کی درخواست -وقار زکا سوشل میڈیا پر ویڈیوز کے زریعے رہنمائ کرتے ہیں-وقار زکا کے تمام اثاثے اور آمدنی کی تفصیلات ایف آئی اے کو فراہم کردی ہیں-ایف آئی اے کا مقدمہ غیر قانونی اور بلا جواز ہے-عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا-فریقین کو 8 مارچ تک جواب جمع کرانے کا حکم-خدشہ ہے ایف آئی اے وقار زکا کو گرفتار کرلے گی-ایف آئی اے کو ممکنہ گرفتاری سے روکا جاۓ-آپ حفاظتی ضمانت جی درخواست دائر کریں پھر آرڈر پاس کریں گے-درخواست ضمانت کے بغیر گرفتاری سے روکنے کا حکم نہیں دے سکتے-

اپنا تبصرہ بھیجیں