مقامی حکومتوں کوبااختیاربنانے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کا معاملہ-سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت-ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت، ایڈوکیٹ جنرل سندھ و دیگر جو نوٹیسز جاری کردیے-عدالت نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا-کیا یہ کیس سپریم کورٹ نہیں سن سکتی-ہم یہاں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے آئیں ہیں۔استدعا ہے بلدیاتی ایکٹ 2013 پر عملدرآمد کرایا جائے۔سندھ حکومت کو فیصلے کی روشنی میں اصلاحات کا حکم دیا جائے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں