گورنرسندھ کی آئی ایم ایف کی نمائندہ سے گورنرہاؤس میں ملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ عمران اسمعیٰل کی آئی ایم ایف کی رہائشی نمائندہ ایستھر پیریز روئز سے گورنر ہاؤس میں ملاقات۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا-گورنر سندھ نے آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ بات چیت کو آئی ایم ایف کی پالیسیوں کی بہتر تفہیم قرار دیا۔ آئی ایم ایف پروگرام کا مقصد پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو فروغ دینا ہے۔آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان میں پائیدار اور جامع پالیسی نمو کو فروغ دیا جاسکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں