سعودی عرب میں غیرملکی لافرمزکھولنے کی اجازت دیدی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں غیر ملکی لا فرمز کھولنے کی اجازت دے دی گئی، حکومت نے اس کے لیے کچھ شرائط و ہدایات جاری کی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے قانون وکالت کے اجرا کے 20 برس بعد ترامیم کے باعث مملکت میں غیر ملکی لا فرمز کھولنے کی اجازت حاصل ہوگئی، حکومت نے اس کے لیے 6 شرائط مقرر کی ہیں۔ترمیم شدہ قانون وکالت کا مسودہ 34 دفعات پر مشتمل ہے، اس کے بموجب غیر ملکی لا فرمز مندرجہ ذیل شرائط پوری کرنے پر کھولی جاسکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں