بادامی باغ پولیس کی کارروائی،2ملزمان جواکرواتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)بادامی باغ پولیس کی کاروائی دو ملزمان گرفتار ہوگئے-ملزمان کو پرچی جواء کرواتے موقع سے گرفتار کیا-ملزمان کےقبضہ سےداؤ پرلگی نقد رقم موبائل اور پرچیاں برآمد-گرفتار ملزمان میں آفتاب اور شہزاد عرف پیپسی شامل ہیں-ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کرلئے گئے-جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں