جعلی چیک اوربجلی چوری کے مقدمات میں مفرورملزمان گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)بادامی باغ اور شاد باغ پولیس کی کاروائی،جعلی چیک اور بجلی چوری کے مقدمات میں مفرور دو اشتہاری گرفتار ہوگئے-ملزمان اٹک اور شاد باغ پولیس کو مطلوب تھے-اشتہاری فاقر مسیح بجلی چوری جبکہ شاہد بوگس چیک کے مقدمات میں مفرور تھے-مفرور اشتہاریوں کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں