مدینہ منورہ خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ شہرقراردیدیا گیا

مدینہ منورہ(ایچ آراین ڈبلیو)خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر قراردیدیا گیا-دنیا بھر کے پر امن شہروں کی درجہ بندی کرنے والی بین الاقوامی تنظیم انشور مائ ٹرپ نے مدینہ النبوی الشریف کو خواتین کیلئے پر امن ترین شہر کا خطاب جاری کردیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں