اطہرمتین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ایڈیشنل آئی جی نے ٹیم تشکیل دیدی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے صحافی اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی۔ایس ایس پی اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ اور ایس ایس پی سینٹرل تحقیقاتی ٹیم کا حصہ ہونگے۔فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں