محسن بیگ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست پر سماعت

‏اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت‏-آپ نے تو ایف آئی آرخارج کرنےکی درخواست دائرکررکھی ہے-بہت افسوسناک ہےکہ وزیراعظم تک اس معاملےمیں شامل ہو گئے-اس عدالت کے ماتحت جج کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے-گزشتہ روز تک تو محسن بیگ سے ملنے تک نہیں دیا جا رہا تھا-ملزم کے علاوہ کوئی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر نہیں کر سکتا-آپ اپنی درخواست میں ترمیم کر کے لا سکتے ہیں-کسی تیسرے شخص کی درخواست پر مقدمہ خارج نہیں کیا جا سکتا-صحافی تجزیہ کارمحسن بیگ پر تھانے میں بری طرح تشدد کیا گیا-عدالت نے بیلف بھیجا تو اسکو تھانے میں داخل نہیں ہونے دیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں