ڈاکٹرعاصم حسین ودیگرکیخلاف 462ارب روپے کی کرپشن سےمتعلق ریفرنس کی سماعت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی-ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش-ریفرنس کے سابق تفتیشی افسر ضمیر عباسی عدالت میں پیش نہ ہوسکے-ملزمان کے وکلاء نے ضمیر عباسی کے بیان پر جرح کرنی تھی-عدالت نے ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کردی-ڈاکٹر عاصم و دیگر ملزمان پر 462 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں