سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو عہدے سے ہٹا دیے گئے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کرکے پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ فیاض احمد دیو پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں