سی آئی اے نے اسلامی قانون پر ایک تحقیقی کتاب تیار کر کے امریکی صدر رچرڈ نکسن کو بھیج دیا

امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی صدر اعظم رچرڈ نیکسن نے ایک دن CIA کو کہا مجھے اسلامی قوانین کے بارے میں جامع معلومات چاہیے CIA نے کتاب کی شکل میں تحقیق تیارکرلی اور رچرڈ نیکسن کو بھیج دیا، رچرڈ نے تحقیقی کتابچہ اپنے مشاور رابرٹ کرین Robert crane کو نچوڑ کرنے کیلئے دیا۔ رابرٹ کرین نے جب کتابچہ پڑھا تو بہت حیران کن تھا رابرٹ نے اسلام کے متعلق ریسرچ شروع کیا، ریسرچ اور کتابیں پڑھنے کے بعد رابرٹ کرین نے اسلام قبول کیا اور اپنا نام فاروق رکھ دیا رابرٹ نے 1981 میں اسلام قبول کیا اور اسلام قبول کرنے کا سبب اس طرح بیان کرتے ہیں، میں نے 3 سال ھارڈورڈ یونیورسٹی میں قانون پڑھا میں نے جو انصاف اسلام کی قوانین میں پایا وہ میں نے ھارڈورڈ کی قوانین میں نہی پایا رابرٹ کرین کہتا ہے ایک دن ایک یہودی قانون دان کیساتھ مناظرہ ہوا اس نے اسلام کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کیے میں نے اس سے سوال کیا؟ کیا آپ جانتے ہیں امریکا کا وراثتی قانون کتنا ھے؟
اس نے جواب دیا 8 اٹھ جلد! میں نے اس کو کہا کہ میں آپ کو ایسا وراثتی قانون پیش کرتا ہوں جو 10 لکیروں سے ذیادہ نہی ھے پھر یقین کروگے اس نے کہا یہ ناممکن ھے کہ اتنا زیادہ.